تفصیلات کے مطابق، خاتون ایرانی ہدایتکار "فرنوش عابدی" کی بنائی گئی انیمیشن Malakout نے برطانوی ایگنائٹ میلے میں سب سے بہترین فلم اور سب سے بہترین ڈیزائن کے ایوارڈ کو اپنے نام کرلیا۔
اس انیمیشن کی صوتی ریکارڈنگ اور ساؤند ٹریک کو "سروش عابدی" نے کیا ہے جس کیلئے اس فلم کو 10 بین الاقوامی ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ Malakout ایک پیانوادک کی کہانی ہے جو ایکسیڈنٹ کے بعد اپنا ہاتھ کھو دیتا ہے اور اب وہ آلہ بجانے کے قابل نہیں رہتا ہے؛ پھر اس کے ہاتھوں کی پیوند کاری کی جاتی ہے لیکن یہ ہاتھ برائی اور گندگی کی طرف جاتے ہیں۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ